Brailvi Books

نحو مِير
86 - 202
 			 سوالات



سوال۱: افعال مقاربہ کتنے اور کون کون سے ہیں؟ 

سوال۲: افعال مقاربہ کان کی طرح ہیں،اس کا کیا مطلب ہے؟

سوال۳: افعال مقاربہ کی خبر اسم ہوتی ہے یا فعل؟ 

سوال۴: عَسَی خُرُوْجُ زَیْدٍ کی اصل کیا ہے؟