کتنے طریقوں سے پڑھا جا سکتاہے؟
سوال۷: حروف ندا کتنے اور کون کون سے ہیں نیز ان کے معانی میں کیا فرق ہے؟
سوال۸: منادی کی تعریف اور اس کا اعراب بیان کریں۔
سوال۹: درج ذیل کلمات پر اعراب جاری کریں اور عوامل کی پہچان کریں:
للمتقین، للہ، إن اللہ سمیع، لیت الشباب یعود، لا غلام رجل ظریف فی الدار، یاأرحم الراحمین، یارسول اللہ، یارحمۃ اللعلمین، أیہا النبی، یارجلا امددنی۔
*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
* صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ہزاروں میل دور مدینہ طیبہ میں محو استراحت ہیں''۔یہ محض ان کی دھوکہ دہی ہے؛ اس لیے کہ میر سید شریف صاف تصریح فرما رہے ہیں کہ ''یا''منادی قریب وبعید دونوں کے لیے آتاہے ۔نیز حق یہ ہے کہ حضور رحمۃ اللعالمین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم مؤمنوں کی جانوں سے زیادہ قریب ان کے ہیں ۔قرآن کریم ارشاد فرماتاہے :(النَّبِیُّ أَوْلَی بِالْمُؤْمِنِینَ مِنْ أَنفُسِہِمْ ) تفصیل کے لیے مجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا رسالہ مبارکہ ''أنْوَارُ الْاِنْتِبَاہِ فِيْ حِلِّ نِدَاءِ یَارَسُوْلَ اللہِ''ملاحظہ ہو۔