| نحو مِير |
سوالات سوال۱: اقسام اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی اقسام بیان کریں۔ سوال۲: اسمائے ستہ مکبرہ کون کون سے ہیں؟ سوال۳: غیر منصرف کے اسباب اور ان کے اعراب واضح کریں۔ سوال۴: اسم مقصور ، اسم منقوص اور جاری مجرائے صحیح کی تعریفات بیان کریں۔ سوال۵: درج ذیل میں سے کونسا کلمہ اعراب کی کس قسم سے تعلق رکھتاہے:
مُسْلِمِیَّ، اَلرّاضِیْ، مَاضٍ، عِیْسٰی، مُرْشِدِیْ، تِسْعُوْنَ، کِلْتَاھُمَا، أَخِیْ، أَبُوْکَ، عُمَرُ، إِسْمَاعِیْلُ، عِمْرَانُ، أَحْمَدُ، أَحْبَابٌ، ظَبْیٌ، زَیْدٌ. *۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*