Brailvi Books

نحو مِير
50 - 202
سوالات
سوال۱: تعداد کے اعتبار سے اسم کی کتنی اور کون کون سی اقسام ہیں؟ ان اقسام کی تعریفات مثالوں کے ساتھ بیان کریں۔

سوال۲: جمع تکسیر کی اقسام بیان کریں۔ 

سوال۳: جمع تصحیح کیا ہے اس کی اقسام بھی بیان کریں ؟

سوال۴: جمع تصحیح بنانے کا طریقہ وضاحت سے بیان کریں۔

سوال۵: معنی کے اعتبار سے جمع کی کتنی اقسام ہوں گی؟

سوال۶: جمع قلت اور جمع کثرت کے اوزان مثالوں کے ساتھ بیان کریں۔

سوال۷: درج ذیل اسماء میں سے واحد تثنیہ اور جمع الگ الگ کریں:
مَکَّۃُ،کِتَابٌ، دُرُوْسٌ، مُسْلِمَاتٌ، مُؤْمِنُوْنَ، قُفْلٌ، أَسَدٌ، عُلَمَاءُ ، طُلاَّبٌ، نَاظِمِیْنَ، مَکَاتِبُ، أَحْوَالٌ، قُلُوْبٌ، حَرَمٌ.
Flag Counter