Brailvi Books

نحو مِير
44 - 202
 (۲)اسم نکرہ کی تعریف:

     وہ اسم جوکسی غیر معین شئ کے لیے وضع کیا گیا ہو۔ جیسے :رَجُلٌ، فَرَسٌ۔
سوالات
سوال۱: تعریف وتنکیر کے اعتبار سے اسم کی اقسام اور ان کی تعریفات بیان کریں۔

سوال۲: اسم معرفہ کی اقسام مع امثلہ واضح کیجئے۔ 

سوال۳: معرفہ ونکرہ الگ الگ کریں:
اَلرَّحْمٰنُ، اَلرَّحِیْمُ، تِلْکَ، اُولٰئِکَ، یَا رَسُوْلَ اللہِ، اَلْمَدِیْنَۃ، رَبُّنَا، رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ، اِنْسَانٌ ، اِمْرَاَۃٌ ، دَرَّاجَۃٌ ، تُفَّاحٌ۔
Flag Counter