| نحو مِير |
سوال۱: اسم کی کتنی اور کون کون سی علامات ہیں؟ امثلہ سے واضح کیجئے۔ سوال۲: فعل کو پہچاننے کا کیا طریقہ ہے؟ سوال۳: حرف کو پہچاننے کا قاعدہ بیان کریں۔ سوال۴: درج ذیل کلمات میں سے اسم، فعل، حرف کو ان کی علامات کی روشنی میں الگ الگ کریں۔
الرَّحْمٰنُ ، اَلْعَطَّارُ ، قَادِرِیٌّ ، نَصَرَ، فَتَحَ، فِیْ، مِنْ، مُسْلِمُوْنَ، عَالِمَۃٌ، جَامِعَۃُ الْمَدِیْنَۃِ، حُسَیْنٌ، اَبُوْ اُسَیْدٍ، مَدْرَسَۃٌ کَبِیْرَۃٌ، سَیَقُوْلُ، سَوْفَ تَعْلَمَوْنَ، لَمْ یَلِدْ، قَدْ اَفْلَحَ۔