Brailvi Books

نحو مِير
198 - 202
معطوف علیہ ،واؤ:جمہور کے نزدیک زائدہ، اما:حرف عطف مبنی بر سکون، عمرو: معطوف ، معطوف علیہ بامعطوف خود فاعل ، فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا۔
 (122)۔۔۔۔۔۔''اَزَیْداً اَمْ عَمْرًوا رَأَیْتَ''
ترکیب:ہمزہ :حرف استفہام، زیدا: معطوف علیہ، ام:حرف عطف ،عمروا:معطوف، معطوف علیہ اپنے معطوف سے مل کر مفعول بہ، رأیت:فعل، تاء:ضمیر مرفوع متصل فاعل، فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے مل کر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا۔
 (123)۔۔۔۔۔۔''جَاءَ نِیْ الْقَوْمُ اِلاَّ زَیْداً''
ترکیب:جاء نی:حسب سابق فعل اور مفعول بہ، القوم:اسم مفرد منصرف صحیح مرفوع لفظا فاعل ، مستثنی منہ، الا حرف استثناء، زیدا:مستثنی متصل ، فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا۔(۲)
جَاءَ نِیْ الْقَوْمُ اِلاَّ حِمَاراً
کی ترکیب بھی اسی طرح کی جائے فرق یہ ہے کہ حمارا مستثنی منقطع ہے۔
 (124)۔۔۔۔۔۔''مَا جَاءَ نِیْ اِلَّا زَیْداً اَحَدٌ''
ترکیب:ما:حرف نفی ،جاء نی:فعل اور مفعول بہ ،الا:حرف استثناء، زیدا:مستثنی متصل مقدم، احد:فاعل مستثنی منہ مؤخر، فعل بافاعل ومفعول بہ جملہ فعلیہ خبریہ۔
 (125)۔۔۔۔۔۔''جَاءَ نِیْ الْقَوْمُ خَلاَ زَیْداً''
ترکیب:جاء نی:فعل ومفعول بہ، القوم: ذوالحال، خلا:صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی ازباب
نصر، ھو:
ضمیر اس میں
Flag Counter