(87)۔۔۔۔۔۔''مَا فِی السَّمَاءِ قَدْرُ رَاحَۃٍ سَحَاباً''
ترکیب:ما:حرف نفی مشبہ بلیس، خبر کے مقدم ہونے کے سبب لفظوں میں عمل نہیں کرتا، فی:حرف جار، السماء:مجرور، مجرور بواسطۀ جا ر ظر ف مستقر، متعلق ِ ثابت مقدر، ثابت:اسم فاعل اپنے فاعل اور متعلق سے مل کر خبر مقدم، قدر: اسم مفرد مرفوع بضمہ لفظا مبتدا مؤخر مضاف ،راحۃ:مضاف الیہ ، سحابا:تمییز رافع ابہام نسبت ، مبتدا مؤخر باخبر مقدم جملہ اسمیہ خبریہ۔
(88)۔۔۔۔۔۔''عِنْدِیْ اَحَدَ عَشَرَ رَجُلاً ''
ترکیب:عند:اسم ظرف مفعول فیہ برائے ثابت مقدر، مضاف ،یاء:ضمیر مضاف الیہ، ثابت:اسم فاعل، ھو:ضمیر اس میں پوشیدہ فاعل، اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے مل کر خبر مقدم،
مرکب بنائی ممیز ،رجلا:تمییز ، ممیز با