Brailvi Books

نحو مِير
17 - 202
دو سبب ہیں جن کی وجہ سے کلمہ غیر منصرف ہے؟

(14)۔۔۔۔۔۔انتہائی ضروری ہے کہ نحو میر زبانی یاد کرائیں،طالب علم جتنے مسائل پڑھتاجائے۔ ان کا اجراء اول سے آخر تک ہوتا رہے توإن شاء اﷲ العزیز اسے شرح مائۃ عامل کی ترکیب میں کوئی دشواری پیش نہیں آئے گی اور عبارت کا پڑھنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں ہوگا۔

(15)۔۔۔۔۔۔طالب علم کی استعداد کے مطابق اسے چھوٹے چھوٹے جملے دئیے جائیں تاکہ وہ عربی سے اردو اور اردو سے عربی میں ترجمہ کرے ، اس طرح اسے لکھنے اور بولنے کی قدرت بھی حاصل ہو جائے گی۔

    اللہ تعالی ہمیں مذکورہ بالا مدنی پھولوں کو اپنے دل کے مدنی گلدستے میں سجانے اور اس کی خوشبو سے اپنے درجے، جامعہ اور مدرسے کو معطر کرنے کی سعادت عطافرمائے ۔
  		    آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم
Flag Counter