مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ۔
(10)۔۔۔۔۔۔ ''عِنْدِیْ اَحَدَ عَشَرَ دِرْھَماً"
ترکیب:عند:اسم ظرف مضاف ،ی:ضمیر متکلم مضاف الیہ ، مضاف بامضاف الیہ مفعول فیہ برائے ثابت مقدر، ثابت:صیغہ صفت بافاعل ومفعول فیہ خبر مقدم ،
مرکب بنائی کہ ہر دو جزء واومبنی بر فتحہ است ممیز، درھما:تمییز، ممیز باتمیز خود مبتدائے موخر، مبتدا با خبر خود جملہ اسمیہ خبریہ۔
(11)۔۔۔۔۔۔ ''جَاءَ بَعْلَبَکُّ''
ترکیب:جاء :صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی مہموز اللام از باب
فعل، بعلبک مرکب منع صرف کہ جزو اولش مبنی وجزو ثانی معرب غیر منصرف مرفوع لفظا فاعل، فعل بافاعل خود جملہ فعلیہ خبریہ۔
(12)۔۔۔۔۔۔ ''جَاءَ رَجُلٌ عَالِمٌ''
ترکیب:جاء:فعل ،رجل:موصوف ،عالم:صیغہ صفت، ھو ضمیر اس میں پوشیدہ فاعل، صیغہ صفت اپنے فاعل کے ساتھ مل کر صفت، موصوف اپنی صفت کے ساتھ مل کر فاعل، فعل اپنے فاعل کے ساتھ مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا۔
(13)۔۔۔۔۔۔ ''جَاءَ نِیْ زَیْدٌ''
ترکیب:جاء:فعل، نون :وقایۃ، یاء:ضمیر متکلم مفعول بہ، زید:فاعل ، فعل اپنے