ترکیب: ہمزہ استفہام :برائے عرض ،لا یکون:فعل مضارع منفی فعل تام، من:حرف جار، ک:ضمیر مجرور متصل، مجرور بواسطہ جار ظرف لغو متعلق فعل ، نزول: معطوف علیہ ، فا:عاطفہ اس کے بعد ان مقدر ہے، تصیب:فعل اس میں انت پوشیدہ ، ان ضمیر مرفوع متصل فاعل، ت علامت خطاب ،فعل بافاعل خود بتاویل مصدر معطوف، معطوف علیہ بامعطوف خود فاعل، لا یکون فعل با فاعل وظرف لغو جملہ انشائیہ گردید۔(ف)جس مجرور کا متعلق مذکور ہوا اسے''ظرف لغو''اور جس کا متعلق مقدر ہو اسے''ظرف مستقر ''کہتے ہیں ۔
(6)۔۔۔۔۔۔''وَاللہِ لا تَضْرِبَنّ زَیْداً''
ترکیب:واو حرف جار برائے قسم ،اسم جلالت:مجرور، مجرور:بواسطہ جار ظرف مستقر متعلق اقسم مقدر، اقسم:صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال ، اس میں انا ضمیر متکلم درو مستتر فاعل، فعل بافاعل وظرف مستقر:جملہ فعلیہ انشائیہ گردیدہ قسم،
فعل با فاعل ومفعول بہ:جملہ فعلیہ خبریہ گردیدہ جواب قسم۔
(7)۔۔۔۔۔۔ ''مَااَحْسَنَہ،''
ترکیب:ما:اسمیہ استفہامیہ برائے تعجب، مبتدا ، احسن:فعل، ھوضمیر اس میں پوشیدہ فاعل، ہ، ضمیرمنصوب متصل مفعول بہ، فعل بافاعل و مفعول بہ جملہ فعلیہ خبریہ گردیدہ خبر، مبتدا با خبر خود: جملہ اسمیہ انشائیہ گردید۔
(8)۔۔۔۔۔۔ ''اَحْسِنْ بِہٖ''
ترکیب: احسن :فعل امر، بہ، باء:حرف جار زائد، ھا:ضمیر مجرور متصل مرفوع محلا معنی فاعل، فعل بافاعل خود:جملہ فعلیہ انشائیہ گردید۔