اس میں اَنت پوشیدہ ہے ،ان:ضمیر فاعل،ت علامت خطاب ،فعل اپنے فاعل کے ساتھ مل کر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا۔ اسی طرح لا تضرب کی ترکیب کی جائے۔
(2)۔۔۔۔۔۔''ھَلْ ضَرَبَ زَیْدٌ''
ترکیب:ھل:حرف استفہام، ضرب فعل اور زید اس کا فاعل، فعل اپنے فاعل کے ساتھ مل کر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا ۔
(3)۔۔۔۔۔۔ ''لَیْتَ زَیْداً حَاضِرٌ''
ترکیب:لیت:حرف مشبہ بہ فعل برائے تمنی، زیدا: اس کا اسم ،حاضر :صیغہ واحد مذکر اسم فاعل اس میں ھو ضمیر پوشیدہ ہے جو فاعل ہے، اسم فاعل اپنے فاعل سے مل کر خبر، اسم لیت اپنی خبر سے مل کر جملہ انشائیہ ہوا۔اسی طرح
کی ترکیب کی جائے۔ (ف)عربی میں لفظ عُمَرُ اور عَمْرٌ میں فرق کیلئے عَمْرٌکے بعد واو لکھی جاتی ہے جو پڑھنے میں نہیں آتی ۔ طالب علم سے پوچھا جائے کہ بعت اور اشتریت کیا صیغہ ہے اور اس کی ترکیب کیا ہے؟
ترکیب: یا:حرف ندا قائم مقام
فعل ،انا:ضمیر مستتر فاعل ،اسم