Brailvi Books

نحو مِير
127 - 202
 (۱۶)۔۔۔۔۔۔حروف عطف(۱):

    یہ دس حروف ہیں :
واو، فاء، ثُمَّ، حَتَّی، اِمَّا، أَوْ، أَمْ، لَا، بَلْ، لٰکِنْ۔
 			 سوالات



سوال۱: حروف غیر عاملہ کی کتنی اقسام ہیں؟صرف نام بتائیں۔

سوال۲: نحو میر میں کتنے حروف غیر عاملہ بیان کئے گئے ہیں؟ شمار کریں۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1۔۔۔۔۔۔حروف غیر عاملہ کی سولہویں قسم''حروف عطف ''ہے ۔اوریہ دس ہیں ۔واؤ ، فاء، ثُمَّ، حَتَّی، أَوْ، اِمَّا، أَمْ، بَلْ لٰکِنْ، لاَ۔لغت میں عطف، ایک چیز کے دوسری کی طرف مائل کرنے کوکہتے ہیں۔ نحویوں کے نزدیک اعراب وغیرہ احکام میں معطوف کو معطوف علیہ کی طرف مائل کرنے کو کہتے ہیں۔ حرف عطف کے ماقبل کو''معطوف علیہ''اور مابعد کو''معطوف ''کہتے ہیں۔
Flag Counter