Brailvi Books

نحو مِير
105 - 202
 	      سوالات



سوال۱: توابع کی تعریف اور ان کا حکم بیان کریں۔

سوال۲: توابع کی کتنی اور کون کون سی اقسام ہیں؟

سوال۳: صفت کی تعریف اور اس کی اقسام بیان کیجئے۔

سوال۴: موصوف صفت کے درمیان کن چیزوں میں موافقت ضروری ہے اور بیک وقت کتنے امور میں موافقت کا لحاظ رکھنا ہوگا؟