Brailvi Books

مفتی دعوتِ اسلامی
77 - 85
طواف	7	سات

کلمہ شریف 	57921215	پانچ کرو ڑ اناسی لاکھ اکیس ہزار دو سوپندرہ

درو د شریف 	2397742010	دوارب انتالیس کرو ڑ ستتر لاکھ بیالیس ہزاردس

تسبیحات	2061656	بیس لاکھ اکسٹھ ہزار چھ سو چھپن 

مدنی قافلہ	1961	انیس سوا کسٹھ

اسلامی بہنوں کی طرف سے شرعی پردہ (مدنی برقعہ)کی نیّتیں	852	آٹھ سوباون
مَدَ نی بہاریں
    (1) جامعۃ المدینہ فیضان مصطفی میڑوول باب المدینہ (کراچی) کے طالب علم نے خواب میں دیکھا کہ مفتی محمد فاروق عطاری مَدَنی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا جنازہ سنہری جالیوں کے سامنے رکھا ہوا ہے ، اور دیگر مفتیان کرام اور علمائے کرام بھی وہاں ساتھ تھے تو اتنے میں پھر اس خواب ہی میں طالب علم نے مفتی محمد فاروق عطاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے چہرے سے نقاب اٹھایا ، تو مفتی فاروق صاحب ذکر اللہ(عزوجل) میں مشغول تھے اور اعلان کیا گيا کہ سب زیارت کرلیں ۔
 (اللہ عزوجل کی اِن پر رحمت ہو..ا ور.. اِن کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔آمین بجاہ النبی الامین صلي اللہ عليہ وسلم)
    (2) تدفین کے بعد پہلی ہی رات مزارشریف پر رُک جانے والے ایک
Flag Counter