''اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ، وَالصَّلٰوۃُ وَ السَّلاَمُ عَلّٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ، یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ یَا رَبَّنَا یَا رَبَّنَا یَا رَبَّنَا یَا رَبَّنَا یَا رَبَّنَا یَا اللہُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ جَزَی اللہُ عَنَّا سَیِّدَنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدًا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم مَا ھُوَ اَھْلُہ اَللّٰہُمَّ رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ
یا رب المصطفی جل جلالہ و صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ہم سب کے گناہو ں کو معاف فرما ، یااللہ عزوجل! ہماری مَغْفِرَتْ کردے ، پیارے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی امّت کی مغفرت کردے ، یا اللہ عزوجل!ہم نے اپنے حاجی فاروق کو تیری رحمت کے سِپُرْدْ کیا 'اے اللہ عزوجل! یہ تیری رحمت کے حوالے ہیں، اے اللہ عزوجل!تُو ہی کرم کریگا،مولا!بس تیری رحمت کام آئے گی ، اے اللہ عزوجل! تو ہی بگڑی بنائے گا ،تو ہی اس کی قبر کو روشن کریگا ہم بتّی (لائٹ)لگا