Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکاۃ المصابیح جلد ہفتم
371 - 4047
حدیث نمبر 371
روایت ہے حضرت عبداللہ ابن عمرو سے وہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے راوی فرمایا صور ایک سینگ ہے جس میں پھونکا جاوے گا ۱؎(ترمذی، ابوداؤد،دارمی)
شرح
۱؎  رب جانے کہ وہ سینگ کتنا بڑا ہے اس کا سرا جو منہ میں لیا جاوے گا اس کی فراخی آسمان کے برابر ہے ۔(مرقات)قیامت میں یہ دو بار پھونکا جاوے گا ایک بار دنیا کو فنا کرنے کے لیے دوبارہ مردے زندہ کرنے کے لیے۔
Flag Counter