Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکاۃ المصابیح جلد ہفتم
23 - 4047
حدیث نمبر 23
 روایت ہے حر ت سہل ابن سعد سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ  صلی اللہ  علیہ وسلم نے اگر دنیا اﷲ کے نزدیک مچھر کے پر کے برابر ہوتی تو اس میں سے کسی کافر کو پانی کا ایک گھونٹ نہ پلاتا ۱؎ (احمد،ترمذی،ابن ماجہ)
شرح
۱؎ یعنی اگر دنیا کی قدرو منزلت مچھر کے پر برابر بھی ہوتی تو کافر کو نہ دی جاتی کیونکہ کفار اللہ  کے دشمن ہیں اور دشمن کو پیاری چیز نہیں دی جاتی۔دنیا کے معنی ہم بار ہا عرض کرچکے ہیں۔
Flag Counter