Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
88 - 975
حدیث نمبر 88
روایت ہے ان ہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے کہ جب کھانا رکھا جائے تو اپنے جوتے اتار دو کہ یہ تمہارے قدموں کی راحت کا باعث ہے ۱؎
شرح
۱؎ یعنی جب تمہارے سامنے کھانے کے لیے کھانا رکھا جائے توجوتے اتار دو جوتا پہن کر کھانا نہ کھاؤ ننگے پاؤں کھانا کھانا مفید بھی ہے اور اس میں کھانے کا ادب بھی۔
Flag Counter