Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
79 - 975
حدیث نمبر 79
روایت ہے ابو زیاد سے فرماتے ہیں کہ جناب عائشہ سے پیاز کے متعلق پوچھا گیا آپ نے فرمایا کہ آخری کھانا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے کھایا وہ تھا جس میں پیازتھی ۱؎(ابوداؤد)
شرح
۱؎ پکی ہوئی پیاز ہوگی لہذا یہ حدیث ممانعت کی احادیث کے خلاف نہیں۔
Flag Counter