Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
78 - 975
حدیث نمبر 78
روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے بغیر پکائے ہوئے لہسن کھانے سے منع فرمایا ۱؎(ترمذی)
شرح
۱؎ مسجد میں آنے والے کو کچی پیاز کچا لہسن کھانا سخت منع ہے ویسے عام حالت میں جائز ہے اگرچہ بہتر یہ ہی کہ اس کی بو مارکر کھائے۔جب تک حقہ کی بو منہ سے آتی رہے مسجد میں نہ آئے کہ یہ بو لہسن پیاز کی بو سے زیادہ سخت ہے۔
Flag Counter