Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
80 - 975
حدیث نمبر 80
روایت ہے بسر کے دوسلمی بیٹوں سے ۱؎  فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم تشریف لائے تو ہم نے مکھن اور چھوہارے پیش کیے حضور مکھن اور چھوہارے پسند فرماتے تھے ۲؎(ابوداؤد)
شرح
۱؎ ان میں سے ایک کا نام عطیہ دوسرے کا نام عبداللہ ہے،بسراز کے بیٹے ہیں چونکہ یہ دونوں صحابی ہیں لہذا ان کا نام معلوم نہ ہونا مضر نہیں تمام صحابہ عادل ہیں۔(مرقات)

۲؎  اس لیے ہم نے یہ ہی چیزیں بارگاہ عالی میں پیش کیں۔اس کی حکمت پہلے عرض کی جاچکی ہے کہ چھوہارے اور مکھن کے ملانے میں کیا مصلحت تھی۔
Flag Counter