| مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم |
روایت ہے حضرت جبیر ابن مطعم سے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے کہ رشتے توڑنے والا جنت میں نہ جائے گا ۱؎(بخاری،مسلم)
شرح
۱؎ عرش سے مراد یا تو عرش اعظم ہی ہے یا بلند مقام،پہلا احتمال قوی ہے یعنی رشتہ داروں کا حق قرابت کا تعلق دور رہے گا۔