| مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم |
روایت ہے حضرت صفوان ابن سلیم سے ۱؎ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے عرض کیا گیا کہ کیا مؤمن بزدل ہو سکتا ہے فرمایا ہاں پھر عرض کیا گیا مؤمن کنجوس ہوسکتا ہے فرما ہاں ۲؎ پھر عرض کیا گیا مؤمن جھوٹا ہوسکتا ہے فرمایا نہیں ۳؎(مالک،بیہقی شعب الایمان ارسالًا)۴؎
شرح