Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
601 - 975
حدیث نمبر 601
روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ نے کہ تم میں سےکوئی زمانہ کو گالی نہ دے کیونکہ اللہ ہی زمانہ ہے ۱؎(مسلم)
شرح
۱؎ اسلام میں زمانہ کو مؤثر نہیں مانا گیا مؤثر اور متصرف اللہ تعالٰی ہے،بعض لوگ سردی گرمی کو رات و دن کو گالیاں دے دیتے ہیں وہ بھی گنہگار ہیں۔
Flag Counter