Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
560 - 975
حدیث نمبر 560
روایت ہے حضرت ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے کہ بہترین محفل وہ ہے جو وسیع تر ہو ۱؎(ابوداؤد)
شرح
۱؎ یعنی جب جلسہ مجلس وغیرہ کرو تو وسیع زمین میں کرو تاکہ لوگوں کو بیٹھنے میں تنگی نہ ہو آرام سے کھلے ہوئے بیٹھیں ایسی مجلس بہت مبارک ہے۔
Flag Counter