Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
538 - 975
حدیث نمبر 538
روایت ہے حضرت سعید ابن ابی الحسن سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس ایک گواہی میں ابوبکرہ ۲؎ آئے تو ایک شخص ان کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا آپ نے وہاں بیٹھنے سے انکار فرمایا اور کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے اس سے منع فرمایا۳؎  اور نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے اس سے منع فرمایا کہ کوئی اپنے ہاتھ اس کے کپڑے سے پونچھے جسے یہ پہنے ہوئے نہیں۳؎(ابوداؤد)
شرح

Flag Counter