Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
397 - 975
حدیث نمبر 397
روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نہیں ہے جھاڑ پھونک مگر نظر سے یا ڈنگ سے یا خون سے ۱؎ (ابوداؤد)
شرح
۱؎ یہاں خون سے مراد نکسیر کا خون ہے اس میں بہت قسم کے جھاڑ پھونک کیے جاتے ہیں جو لوگوں میں مشہور ہیں۔
Flag Counter