Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
386 - 975
حدیث نمبر 386
روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم سترہ یا انیس یا اکیس تاریخ کو فصد لینا پسند فرماتے تھے ۱؎ (شرح سنہ)
شرح
۱؎ جیسے بعض کاموں کے لئے بعض دن موزوں ہیں سفر کرنے کے لیے شنبہ دو شنبہ پنج شنبہ بہتر،کتاب شروع کرنے کے لیے بدھ بہتر،یوں ہی فصد کے لیے یہ تاریخیں افضل ہیں،یہ افضلیت رب تعالٰی کی طرف سے ہے ہماری عقل کو اس میں دخل نہیں۔
Flag Counter