Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
377 - 975
حدیث نمبر 377
روایت ہے انہیں سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم ذات الجنب کے لیے تیل اور ورس بیا ن فرماتے تھے ۱؎ (ترمذی)
شرح
۱؎  ورس یمن میں پیدا ہونے والی ایک گھاس ہے چوبیس سال تک رہ سکتی ہے رنگ سرخ دیتی ہے،ذات الجنب یعنی پسلیوں کے درد میں اس کا لیپ مفید ہے۔
Flag Counter