Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
375 - 975
حدیث نمبر 375
روایت ہے حضرت انس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد ابن زرارہ کو  لالی کی بیماری سے داغ دیا ۱؎ (ترمذی) اور فرمایا یہ حدیث غریب ہے۔
شرح
۱؎  شوکہ ایک خاص بیماری کا نام ہے جس میں اولًا چہرہ سرخ ہوجاتا ہے پھر تمام بدن پر سرخی چھا جاتی ہے حضور انور نے اس کا علاج داغ سے کیا ہے۔
Flag Counter