Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
351 - 975
حدیث نمبر 351
روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ شطرنج عجمیوں کاجوا ہے ۱؎
شرح
۱؎ اگر شطرنج پر مالی ہار جیت ہو تو بالاتفاق حرام ہے ورنہ امام ابوحنیفہ قدس سرہٗ کے نزدیک ممنوع،بعض علماء کے نزدیک جائز بشرطیکہ اس کی مشغولیت نماز سے غافل نہ کرے اور دوران کھیل کود گالی گلوچ نہ کرے۔
Flag Counter