Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
346 - 975
حدیث نمبر 346
روایت ہے حضرت ابو موسیٰ اشعری سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا جو کوئی نرد کھیلے اس نے اللہ اور اسکے رسول کی نافرمانی کی ۱؎ ٖ(احمد، ابوداؤد)
شرح
۱؎ نردشیر کے معنی اور اس کی شرح پہلے کی جاچکی ہے یہ بھی ایک قسم کا جوا ہے لہذا حرام ہے پانسوں پر کھیلا جاتا ہے۔
Flag Counter