Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
281 - 975
حدیث نمبر 281
روایت ہے حضرت زید ابن رقم سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ جو اپنی مونچھوں میں سے کچھ نہ لے وہ ہم میں سے نہیں ۱؎(احمد،ترمذی، نسائی)
شرح
۱؎ یعنی ہمارے طریقہ سے وہ خارج ہے یا بڑی مونچھیں رکھنے والے کے لیے خطرہ ہے کہ اس کا خاتمہ اسلام پر نہ ہو۔معاذ اللہ!(مرقات)
Flag Counter