Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
253 - 975
حدیث نمبر 253
روایت ہے حضرت جابر سے فرمایا انہوں نے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو کسی غزوے میں جس غزوے میں خود شرکت فرمائی فرماتے سنا کہ زیادہ استعمال کرو جوتیوں کو کیونکہ مرد جب جوتے پہنتا ہے سوار کی مثل رہتا ہے ۱؎ (مسلم)
شرح
۱؎ یعنی چلنے کی مشقت سے بچ جاتا ہے جس طرح سوار دھول پتھر اور کانٹے سے بچ جاتا ہے۔
Flag Counter