الفصل الثانی دوسری فصل
حدیث نمبر 236
روایت ہے حضرت عبداللہ ابن جعفر سے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم اپنے داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے ۱؎ (ابن ماجہ)اور ابوداؤد اور نسائی نے حضرت علی سے روایت کی۔
شرح
۱؎ یعنی کبھی اپنے داہنے ہاتھ میں بھی پہنتے تھے بیان جواز کے لیے۔