Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
226 - 975
حدیث نمبر 226
روایت ہے حضرت عمرو ابن شعیب سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روایت فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ  صلی اللہ  علیہ و سلم نے کہ کھا ؤ پیو اور خیرات کرو اور پہنو کہ جب تک فضو ل خرچی اور تکبر نہ ملے ۱؎ (احمد،نسائی،ابن ماجہ)
شرح
۱؎  اس کا مطلب بھی وہ ہی ہے کہ ہر طیب و حلال چیز کھا ؤ پہنو بشرطیکہ تکلف اور تکبر سے خالی ہو،دل ٹھیک رکھو۔

مصرعہ		درویش صفت باش کلاہ تتری دار
Flag Counter