Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
203 - 975
حدیث نمبر 203
روایت ہے حضرت براء ابن عازب سے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے سرخ گدیلے سے منع فرمایا ۱؎(شرح سنہ )
شرح
۱؎  اس کی شرح اور وجہ ابھی گزر گئی کہ گھوڑے کی کاٹھی پر سرخ رنگ کا گدیلہ ڈال کر مرد کو بیٹھنا ممنوع ہے عورت کو جائز مگر یہ ممانعت سرخ لباس پہننے کی ممانعت سے ہلکی ہے کہ اس کا پہننا زیادہ برا ہے۔
Flag Counter