Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
155 - 975
حدیث نمبر 155
روایت ہے ان ہی سے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا وہ تکیہ جس پر آپ ٹیک لگاتے تھے چمڑہ کا تھا جس کا بھراؤ لیف تھا ۱؎(مسلم)
شرح
۱؎ یہاں تکیہ سے مراد چھوٹے اور ٹیک لگانے کے قابل تکیے ہیں حضور کے تکیے جن سے آپ ٹیک لگاتے تھے وہ بھی چمڑے کے تھے جن کے بھراؤ میں کھجور کا گودا تھا غرضیکہ ہر چیز میں سادگی تھی۔
Flag Counter