Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد ششم
115 - 975
حدیث نمبر 115
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے کہ تم میں سے کوئی کھڑے ہوکر ہرگز نہ پئے تو جو بھول جائے وہ قے کردے ۱؎(مسلم)
شرح
۱؎ یہ حکم استحبابی ہے جو کھڑے ہوکر پانی یا کوئی چیز پی لے تویہ بہتر ہے کہ قے کردے یہ حکم منسوخ نہیں۔(مرقات)یہ حکم اس لیے ہے کہ لوگ اس سے بچیں۔
Flag Counter