Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد پنجم
647 - 1040
حدیث نمبر647
روایت ہے حضرت عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانہ میں ایک کام کیا تو حضور نے مجھے اجرت دی ۱؎ (ابوداؤد)
شرح
۱؎  معلوم ہوا کہ حضور انور صلی اللہ علیہ و سلم اپنے حکام و ملازمین کو تنخواہیں دیتے تھے۔اس سے وہ ہی فائدے حاصل ہوا جو ابھی عرض کیا گیا کہ دینی خدمات پر معاوضہ لینا دینا درست ہے بشرطیکہ وہ کام ضروری ہو۔
Flag Counter