حدیث نمبر568
روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سننے اور فرمانبرداری کرنے پر بیعت کرتے تھے ۱؎ تو حضور انور فرمادیتے کہ اس میں جس کی طاقت رکھو ۲؎(بخاری،مسلم)