Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد پنجم
522 - 1040
حدیث نمبر522
اور دونوں کی دوسری روایت میں اور نسائی،ابن ماجہ،دارمی کی روایت میں جو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم کے چند صحابہ سے مروی ہے جن میں حضرت ابن عمر،معاویہ،ابوہریرہ اور شرید ہیں ۱؎ فاقتلوہ تک ہے۔
شرح
۱؎ حضرت شرید کا نام مالک ابن سوید ہے حضور انور نے آپ کو شرید کا لقب دیا،شرید کے معنی ہیں بھاگ آنے والا،چونکہ آپ اپنی قوم کے ایک شخص کو قتل کرکے مکہ معظمہ بھاگ آئے مسلمان ہوگئے اس لیے آپ کو یہ لقب دیا گیا،ثقفی ہیں،حضر موت میں قیام رہا۔(اشعہ)
Flag Counter