Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد پنجم
519 - 1040
حدیث نمبر519
اور دوسری روایت میں ان ہی انس سے ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم شراب کی سزا میں چالیس جوتے اور چھڑیاں لگواتے تھے ۱؎
شرح
۱؎ یعنی شرابی کو کچھ تو جوتے اور کچھ کوڑے دونوں کی تعداد مل کر چالیس ہوئی۔
Flag Counter