حدیث نمبر323
روایت ہے حضرت عبدالرحمن ابن سمرہ سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے نہ قسم کھاؤ بتوں کی اور نہ اپنے باپ دادوں کی ۲؎(مسلم)
شرح