Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح جلد پنجم
148 - 1040
حدیث نمبر 148
روایت ہے حضرت عمران ابن حصین سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے بدکاروں کی دعوت طعام قبول کرنے سے منع فرمایا ۱؎
شرح
۱؎ یہاں فاسقین سے مراد وہ لوگ ہیں جن کی کمائی خالص حرام کی ہو ان کی دعوت ہر گز قبول نہ کرو۔
Flag Counter