| مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃالمصابیح جلد چہارم |
روایت ہے حضرت عائشہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے چاند دیکھا ۱؎ تو فرمایا اے عائشہ اس کی شر سے اﷲ کی پناہ مانگو ۲؎ یہ ہی وہ غائب ہوجانے والا ہے گرہن لگتے وقت ۳؎(ترمذی)
شرح