مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃالمصابیح جلد چہارم |
روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا حضرت ابوبکر نے کہ میں نے عرض کیا یارسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم مجھے ایسی چیز بتائیے جو میں صبح شام کے وقت پڑھ لیا کروں ۱؎ فرمایا یوں کہا کرو اے اﷲ اے کھلی،چھپی چیزوں کے جاننے والے،اے آسمان و زمین کے پیدا کرنے والے،اے ہر چیز کے رب و مالک۲؎ میں گواہی دیتا ہوں تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں اپنے نفس کی شرارت اور شیطان کی شرارت اور اس کے شر سے پناہ مانگتا ہوں ۳؎ جب صبح پاؤ جب شام پاؤ جب اپنے بستر پر لیٹو یہ پڑھ لیا کرو۔ (ترمذی،ابوداؤد،دارمی)
شرح