Brailvi Books

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃالمصابیح جلد چہارم
42 - 671
حدیث نمبر42
روایت ہے ان ہی سے کہ نبی کریم جب سفرمیں ہوتے اور سویرا پاتے تو یہ فرماتے سننے والے سن لیں کہ ہم اﷲ کی حمد کرتے ہیں اس کی ہم پر اچھی نعمت ہے ۱؎ اے ہمارے رب تو ہمارا ساتھی ہو جا  اور ہم پر فضل کر۲؎ آگ سے اﷲ کی پناہ لیتا ہوں ۳؎(مسلم)
شرح

Flag Counter