| مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃالمصابیح جلد چہارم |
روایت ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ دعا سکھائی فرمایا کہو اﷲ میرا باطن میرے ظاہر سے اچھا کر دے اور میرے ظاہر کو نیک و صالح بنادے ۱؎ اے اﷲ میں تجھ سے وہ اچھا گھر بار، مال،اولاد جو نہ گمراہ ہو اور نہ گمراہ گر مانگتا ہوں جو تو لوگوں کو دیتا ہے۲؎ (ترمذی)
شرح